مورو کے نواحی گائوں تغل ماچھی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی حکومت سے اپیل

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

مورو کے نواحی گائوں تغل ماچھی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی  حکومت سے اپیل

مورو کے نواحی گائوں تغل ماچھی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں تحفظ فراہم کیا جائے ریما اور شعبان علی کا کہناہےکہ ہم بچپن سے ایک دوسرے کوپسند کرتے ہیں لیکن گھر والوں کی رضا مندی نہیں تھی ۔ ہم نے اپنا مذہبی حق استعمال کرتے ہوئے شادی کی ہے کوئی گناہ نہیں کیا ہے دونوں خاندانوں کی جانب سے ہمیں مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہے حکومت ہمیں تحفظ فراہم کریں۔