لندن میں فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے مظاہرے
اسرائیلی سفارتخانہ کے باہر فسلطینیوں سے یکجہتی کیلئے ہزاروں افرادجمع ہوگئے
مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے لگائے،
ریاض،سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کافلسطینی صدرسے رابطہ کیاگیا شہزادہ محمدبن سلمان نے کہاکہ فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے،