پیپلزپارٹی رہنماخورشید شاہ کی احمد صالح پٹ میں انتخابی جلسہ سے خطاب صالح پٹ ،انتخابات مقررہ تاریخ پر کو ہونے جارہے ہیں، خورشید شاہ نے کہاکہ کوئی جماعت اس خوش فہمی میں ہے کہ انتخابات نہیں ہونگے ، 40سال حکومت کرنے والے بتائیں پاکستان کیلئے کیا کیا؟ جمہوری لوگ عدالتوں میں جاتے ہیں بھاگتے نہیں ، آج کل لوگ بیمار ہوتے ہیں تو انکے پلیٹ لیٹس کم ہوجاتی ہیں ، جہاز آتے ہیں اور لوگ علاج کے لیےبیرون ملک چلے جاتے ہیں، جس ملازم کی تنخواہ 35 ہزار ہے70 ہزار روپےکریں گے، مزدور کی کم سے کم تنخواہ 50 ہزار کرینگے، کسان کو اسکی فصل گندم کی قیمت دگنی کرکے دی،