تحریک انصاف اور پی ٹی آئی نظریاتی کے مابین مبینہ معاہدہ منظر عام پر آگیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

تحریک انصاف اور پی ٹی آئی نظریاتی کے مابین  مبینہ  معاہدہ منظر عام پر آگیا

تحریک انصاف اور پی ٹی آئی نظریاتی کے مابین  مبینہ  معاہدہ منظر عام پر آگیا

پی ٹی آئی نے پی ٹی آئی نظریاتی کے ساتھ مبینہ معاہدےکی تصدیق کر دی

معاہدے کے متن کے مطابق
ملک میں انتخابات ملتوی کرنے کی سازش ہورہی ہے

دونوں جماعتیں ملکر سازش ناکام بنائیں گی،

پاکستان تحریک انصاف  پی ٹی آئی این  کی غیر مشروط حمایت کریگی،

دونوں جماعتیں بلا یا بلے باز کے نشان پر ملکر الیکشن لڑیں گی،  
مبینہ معاہدے کے مطابق پی ٹی آئی این کے7 رہنماؤں کو ٹکٹ دینا تھے