پی ٹی آئی کو بلا نہیں ملا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پی ٹی آئی کو بلا نہیں ملا


سپریم کورٹ ،پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، پی ٹی آئی سے بلا چھن گیا

سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف  الیکشن کمیشن کی اپیل  منظور کر لی

سپریم کورٹ ،پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، پی ٹی آئی سے بلا چھن گیا

سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف  الیکشن کمیشن کی اپیل  منظور کر لی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جون 2022 تک الیکشن کروانے کا حکم دیا ،حکم نامہ کے مطابق 

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو  نشانہ نہیں  بنایا،

 الیکشن کمیشن کو انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف 14 شکایات موصول ہوئیں

  درست الیکشن کا انعقاد نہ ہونے پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لیا ،

 انٹرا پارٹی الیکشن میں تمام ممبران کو برابری کا حصہ ملنا چاہیے تھا، 

  تحریک  انصاف نے پارٹی کے شفاف انتخابات کے شواہد پیش نہیں کئے ، 

 الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے،

 الیکشن کمیشن کا کام ہے قانون کے مطابق کام کرےاور پارٹی انتخابات کرائے،