یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سے کراچی میں استحکام پاکستان کےعنوان سے یوتھ کانفرنس منعقدکی گئی۔

نزاہت خان نزاہت خان

یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سے کراچی میں استحکام پاکستان کےعنوان سے یوتھ کانفرنس منعقدکی گئی۔

یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سے کراچی میں استحکام پاکستان کےعنوان سے یوتھ کانفرنس منعقدکی گئی۔

مقررین نےخطاب میں یوتھ پارلیمنٹ کوپھلوں کے گلدستے سےتشبیہ دی۔

قریب سے خطاب میں صوبائی وزیرناصرحسین شاہ نےکہاکہ پاکستان کی سالمیت اوراستحکام اہم ترین ہے۔

کراچی کےمقامی ہوٹل میں یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سےاستحکام پاکستان کےعنوان سے تقریب منعقدکی گئی

ابتدائی کلمات میں مذہبی اسکالرمولاناآزادجمیل نے کہاکہ  زندہ قوم سے اگر کوئی مرتابھی ہے تووہ مرتانہیں ہے۔

انہوں نےیوتھ پارلیمنٹ کےلیےنیک خواہشات کا بھی اظہارکیا۔

مولاناآزادجمیل،مذہبی اسکالر۔۔۔جب ضرورت پڑے گی پاکستان وہ بھی کرے گا جوآج تک کسی نے نہیں کیاہے۔۔۔پاکستان وہا ں تک آئے گا جہاں تک کوئی نہیں آسکا۔۔۔یوتھ پارلیمنٹ وہاں تک جائے گی جہاں آج تک کوئی یوتھ آرگنائزیشن نہیں گئی۔۔۔

تقریب سے خطاب میں صوبائی وزیرناصرحسین شاہ نےکہاکہ پاکستان کی سالمیت اور استحکام اہم ترین ہےکیونکہ یہ ملک ہے توہم ہیں۔۔۔

ناصرحسین شاہ،صوبائی وزیر۔۔۔ہم سب کو اپنارول اداکرناہے۔۔۔اورہم نے دیکھناہے۔۔۔کہ آج جب بین الاقوامی طورپربہت سی سازشیں ہورہی ہیں۔۔۔پاکستان مسلم ممالک میں ایٹمی طاقت رکھنےوالاسب سے پہلااورواحدملک ہے۔۔۔

دفاعی تجریہ کار بریگیڈریٹائرحارث نوازنےکہاکہ دشمن ہماری صفوں میں موجود اتحاد کوختم  کرنےکاخواہاں ہے۔۔۔

حارث نواز،دفاعی تجریہ کار۔۔۔یاد رکھیں پاکستان ہے توہماراآئین ہے۔۔۔پاکستان ہے توہماراقانون ہے۔۔۔پاکستان ہے تونوجوان ہیں۔۔۔فوج ہے سب ہے اس لیے سب سے پہلےپاکستان یاد رکھیں ۔۔۔پاکستان فرسٹ پاکستان کےلیےکھڑے ہوں۔۔۔اوراس کےلیےسب سے اہم ذمہ داری آپ لوگوں کی ہے۔۔۔

ماہرقانون قادرخان مندوخیل غیرتصدیق شدہ خبروں کےپھیلنےسےروکنےمیں کرداراداکرنےکی اہمیت پرزوردیا۔۔۔

قادرخان مندوخیل،ایڈوکیٹ۔۔۔ہمارے پاس جو پوسٹ آتی ہے ہم اس کا تجزیہ کرتے ہیں کہ وہ صیح ہے یا نہیں ہے ۔۔۔ہم آگے فاورڈکرتےہیں۔۔۔ہم اس کولائیک کرتے ہیں۔۔۔تو یاد رکھناآپ فاورڈکرینگے۔۔۔آپ لائیک کابٹن دبائیں گے۔۔۔آپ برابرکےمجرم ہونگے۔۔۔

استحکام پاکستان یوتھ کانفرنس کوپرائیوٹ سیکٹرسےتعلق رکھنےوالےمختلف اداروں کاتعاون حاصل تھا۔۔۔