پیپلزپارٹی کے مستعفیٰ سینیٹرمصطفیٰ نوازکھوکھرکی نشست پر انتخاب آٹھ دسمبرکوہوگا۔

صبانور صبانور

پیپلزپارٹی کے مستعفیٰ سینیٹرمصطفیٰ نوازکھوکھرکی نشست پر انتخاب آٹھ دسمبرکوہوگا۔

پیپلزپارٹی کے مستعفیٰ سینیٹرمصطفیٰ نوازکھوکھرکی نشست پر انتخاب آٹھ دسمبرکوہوگا۔

کاغذات نامزدگی اٹھارہ سے بائیس نومبرتک فائل کیےجائینگے۔

سندھ سے سینیٹ کی خالی ہونےوالی نشست پر انتخاب آٹھ دسمبر کوہوگا۔

الیکشن کمیشن آف  پاکستان کے مطابق  کاغذات نامزدگی  اٹھارہ سے بائیس  نومبر تک جمع کروائےجاسکتے ہیں ۔

دوران پولنگ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ ریٹرنگ آفیسر تعینات ہونگے۔

پولنگ صبح نوبجےسےشام چاربجےتک  سندھ اسمبلی میں ہوگی۔

سینیٹ کی جنرل نشست مصطفیٰ نواز کھوکھر کےاستعفیٰ کےباعث خالی ہوئی تھی مصطفیٰ نواز کھوکھر جنرل نشست سے مارچ دوہزاراٹھارہ  میں منتخب ہوئے تھے۔

انہوں  نے رواں ماہ  دس نومبر کو باضابطہ استعفیٰ پیش کیاتھا۔