کراچی میں آٹھ سے بارہ گھنٹے اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں آٹھ سے بارہ گھنٹے  اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری۔

کراچی میں آٹھ سے بارہ گھنٹے  اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری۔

کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تردید کردی۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں آٹھ سے بارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ  کا سلسلہ جاری ہے۔

نارتھ کراچی،  ناگن چورنگی،  گلشن،  صدر ، لانڈھی اور کورنگی زیادہ متاثر  ہیں۔ اورنگی ٹاؤن،  صفورا چورنگی ، ملیر اور لائنز ایریا میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔

ترجمان کے  الیکٹرک  نے شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نا کرنے کا دعوی کردیا۔

ترجمان کے مطابق مختلف علاقوں میں لوڈ مینجمنٹ کی تفصیلات ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

کچھ علاقوں میں فالٹس موجود ہیں۔ دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،۔