پاکستان پیپلزپارٹی
کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہےکہ پنجاب کے
جیالوں کے درمیان موجودگی پر خوشی ہے
پاکستان کو اس وقت مشکلات کاسامناہے ،
ایک طرف معاشی تودوسری طرف جمہوری
بحران ہے،
ملک مہنگائی،بیروزگاری جیسے چیلنجز کاشکار ہے،
معاشی مسائل اورسیاسی عدم استحکام
ہے،
پرانے سیاستدان تقسیم کی سیاست کررہے ہیں،
ہم نے تقسیم کی سیاست کو ختم کرنا ہے،
عوام کی سہولت کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں،
وہ چاہتے ہیں کسی نہ کسی طرح انہیں چوتھی بار وزیراعظم کی کرسی ملے،
دیگر سیاسی جماعتوں کو عوام کی کوئی فکر نہیں ہے،
عوام کی فلاح کے لیے 10 نکاتی ایجنڈا پیش کیا ،
جو چوتھی بار لڑ رہا ہے وہ آج تک اپنا منشور عوام کو نہیں بتاسکا،
جب شیر کی حکومت بنتی ہے تو عوام کاخون چوساجاتا ہے،
جب شیر کی حکومت بنے تو کسانوں کاخون چوسا جاتا ہے،
بلاول بھٹو وزیراعظم بنے گا تو وعدے پورے کرے گا،
غریب عوام کے لیے 300 یونٹ
بجلی فراہم کرنا ہے،
کوئی ہماری نقل کرنا چاہ رہا ہے
مگر اس کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے،
ان میں تو نقل کے لیے بھی عقل نہیں،
ہمارے دوسرے وعدے کی کوئی اور بھی
نقل کررہا ہے،
کچی آبادی کو ریگولرائز کرکے غریب عوام کو مالکانہ حقوق دیں گے،
فصلوں کی انشورنس کریں جس سے
کسانوں کو تحفظ حاصل ہوگا،
ہمارے دور میں گندم اور چینی کی برآمدات ہوتی تھی،
پیپلزپارٹی نے پہلے بھی ڈلیور کیا اب بھی ڈلیور کریں گے،
غربت کامقابلہ کرنے کے لیے خواتین
کو بلاسود قرضہ دیں گے،
ووٹ آپ کی طاقت ہے،تیر پر ٹھپہ لگانا ہے،
کیا آپ چاہتے ہو اس ملک پر دوبارہ اس شخص کو ملک پر مسلط کیا جائے ؟
یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوانوں کی مالی معاونت کریں گے،