رہنما پیپلز پارٹی تاج حیدر کا کہنا ہے ہم اقتدار میں آنے کے لئے کسی اور نہیں عوام کے پاس جاتے ہیں

عمران عمران

 رہنما پیپلز پارٹی تاج حیدر کا کہنا ہے ہم اقتدار میں آنے کے لئے کسی اور نہیں عوام کے پاس جاتے ہیں


رہنما پیپلز پارٹی تاج حیدر کا کہنا ہے ہم اقتدار میں آنے کے لئے کسی اور نہیں عوام کے پاس جاتے ہیں۔ زیادہ تر وسائل غربت کے خاتمے کے لئے رکھیں گے۔۔ دوہزار آٹھ سو،،   بند انڈسٹریز کو دوبارہ چلائیں گے۔
رہنما پیپلز پارٹی تاج حیدر کا کہنا ہے پیپلز پارٹی نظریاتی  جماعت ہے۔ استحصالی طبقے نے ہمیں روکنے کے لئے اپنی اپنی جماعتیں بنائیں۔ ہم اقتدار میں آنے کے لیے ادھر ادھر نہیں دیکھتے۔


پریس کانفرنس میں کہا اسٹیٹ بنک آئی ایم ایف کا ادارہ بن چکا ہے۔اس کا رخ  عوام کی طرف موڑ نا ہے ۔ دوہزار آٹھ سو،،   بند انڈسٹریز کو پبلک پرائیوٹ پاٹنر شپ کے تحت چلائیں گے۔ 

تاجر حیدر  کا کہنا تھا تین سو یونٹ  تک مفت بجلی   فراہم کریں  گے۔اسکول کے بچوں  کو کھانا،، اور گریجویشن کے بعد  طلبہ کو روزگارکی تلاش کے لئے   ایک سال تک   وظیفہ دیا جائے گا۔