لاہور میں مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب و عطااللہ
تارڑ مشترکہ پریس کانفرنس
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے
کہاہےکہ مہم چلائی گئی الیکشن نہیں ہو رہے ن لیگ بھاگ رہی تو آٹھ فروری کو الیکشن
ہوگئے،
الیکشن پر کسی جماعت نے کوئی اعتراض نہیں
اٹھایا،
الیکشن رزلٹ کےبعد جب فارم 45مرتب کئے
جا رہے تھے پہلے ہی یہ فارم سوشل میڈیا پر لایا گیا،
فارم 45جب ٹی وی دکھائے اس وقت وہ بن
رہے تھے،
چھ فیصد الیکشن رزلٹ پر تعصب بنایا گیا
،
الیکشن کمیشن میں اطلاع دی رزلٹ روکا
جارہا ہے،
خالی سکرین شارٹس فارم 45کہاں سے آئے
صرف سکرین پر ہی تھے،
فارم 45میں سب سے زیادہ آزاد لوگ جیتے
اگر وہ جعلی ہیں تو اس کا مطلب آزاد لوگ جیتے ہی نہیں،
لطیف کھوسہ نے عدالت میں جج کے سامنے ٹی
وی پر چلائے جانے والے 45دکھائے ،
کے پی میں کوڑے دانوں میں شیر کے نشان
والے بیلٹ پیپر نکلے ہیں،
بین الاقوامی میڈیا جو فارم 45کو دینے
کا کہا گیا اس نے کیا کرنے ہیں ،
ہم اپنے اعتراضات ایک پلیٹ فارم پر لے
کر گئے ہیں،
-الیکشن
میں فتنہ و سازشی گروہ نے کے پی کو ڈھاکہ بنانے کے بیانات دئیے،
جو ڈنڈا و بد تمیزی کرے جعل سازی کرے تو اس کا بیانیہ ہے،
امریکہ نے تو آپکی سائفر کیس میں حکومت
گرائی تو کیوں مدد مانگ رہے ہیں،
آج ایبسلوٹلی یس کہہ رہے ہیں امریکہ الیکشن
میں مداخلت کرے ،
یہ ملک میں دوبارہ ناکام سازش کو مکمل
کرکے عدم استحکام لانا چاہتے ہیں ،
کبھی کہتے امریکہ اور روس الیکشن میں
مداخلت کریں،
جو جیتے ہوئے ہیں ان پر دھاندلی کاالزام
لگا رہے ہیں
جھوٹوں کی پٹاری کھلنے والی ہے فارم 45کی
اصلیت کیا ہے،
ذمہ دار جماعت ہیں سب سے زیادہ نقصان
پہنچانے کی کوشش کی سانپ کی پٹاری نہیں ثبوت ہیں،