پاکستان میں اس سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا
خیبر پختون خواہ کے ضلع بنوں کی یونین کونسل گھوڑا بکا خیل میں ایک بچہ پولیو سے متاثر ہواہے
وفاقی حکام کا کہناہےکہ ڈیڑھ سال کی بچی پولیو وائرس کے حملے کے نتیجے میں معذور ہوا ہے
پاکستان میں اب تک پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد تین ہو گئی
پاکستان کے پولیو سے متاثر ہونے والے تینوں بچوں کا تعلق ضلع بنوں خیبر پختون خواہ سے ہے
ضلع بنوں کے ماحولیاتی نمونے میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی بھی تصدیق ہوئی ہے
پاکستان میں اب تک 34 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو چکی