اسلام آباد میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی صدرعارف علوی سے ملاقات کی ہے۔
شیخ رشید کی عارف علوی سے ملاقات ایوان صدر میں ہوئی۔ ملاقات میں ملکی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاکہ
ملک کے حالات گھمبیر ہوچکے ہیں، ملک ہم سب کا ہے۔ انکا کہناتھاکہ
صدر عارف علوی سپریم کمانڈر ہیں
صدر سے اپنا آئینی رول ادا کرنے اور فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا کہا ہے،
عمران خان نے 23دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا کہا ہے اور
الیکشن کا ہونا پوری قوم کی ڈیمانڈ ہے،