کراچی لیاقت آباد میں بجلیکی بندش کےخلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا

عرفان علی عرفان علی

 کراچی لیاقت آباد میں بجلیکی بندش کےخلاف  علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا

کراچی لیاقت آباد میں بجلیکی بندش کےخلاف  علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔

مظاہرین نے ایف سی ایریا میں کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔مظاہرین  نے کے الیکٹرک  انتظامیہ کے خلاف نعرے  لگائے۔ مظاہرین کا کہنا تھا شدیدگرمی میں لوڈشیڈنگ کے باعث دشواری کا سامنا ہے۔