عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلومبرگ نے معاشی تجزیاتی رپورٹ جاری کردی

عمران عمران

عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلومبرگ نے معاشی تجزیاتی رپورٹ جاری کردی

 

عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلومبرگ نے معاشی تجزیاتی رپورٹ جاری کردی

بلومبرگ کے مطابق سیاسی مخالفین کے مقابلے میں نواز شریف نے بہتر معاشی کارکردگی دکھائی،

گزشتہ 3 دہائیوں میں نواز شریف نے بہتر انداز میں معیشت سنبھالی،

بلومبرگ کی جانب سے مہنگائی اور بیروزگاری کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا گیا

مِزری انڈیکس کے تحت ن  لیگی حکومت کی معاشی پرفارمنس کو بہتر قرار دیا گیا،

پی ٹی آئی  دوسرےاور  پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پر آئی،

گزشتہ چھ ماہ میں نواز شریف کی مقبولیت میں 16 فیصد اضافہ ہوا،

 سابق چیئر مین پی ٹی آئی کی مقبولیت   57  اور نواز شریف کی  52 فیصد ہے،

گزشتہ سال ایشیائی ممالک میں پاکستانی کرنسی کی کارکردگی بدترین رہی،

نئی حکومت کو ٹیکس بڑھانے اور سبسڈی کم کرنے جیسے مشکل فیصلے کرنے ہوں گے،