کراچی میں پہلی بار تین روزہ بوہرا فیسٹیول سجایا گیا،
شہریوں نے مزے مزے کے بوہری کھانوں کا لطف اٹھایا۔۔بوہرا کمیونٹی کے روایتی انداز میں کھانا بھی کھایا۔
بوہرہ فوڈ فيسٹيول میں سو سے زائد اسٹالز سجائے گئے
جہاں 70 اسٹالز پر بوہری کمیونٹی کے روایتی کھانے موجود تھے
فوڈ فیسٹیول ميں بوہرہ چکن ، کٹلٹ ، ملائی کھاجا سميت کئی اقسام کے پکوان موجود تھے،
منتظمین کا کہنا ہے کہ بوہرہ فوڈ فیسٹیول کا مقصد لوگوں کو بوہری کھانوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے،
شہریوں نے فیسٹیول کے باقاعدگی سے انعقاد کی خواہش کااظہار کیا ہے