جامعہ کراچی میں مظاہرہ

نزاہت خان نزاہت خان

جامعہ کراچی میں مظاہرہ


کراچی میں آئی بی سی سی میں ریٹائرڈپروفیسرڈاکٹراقبال چوہدری کو دوبارہ سربراہ مقررکرنےپرجامعہ کراچی میں مظاہرہ کیا گیا

مظاہرین کا کہنا تھا 65 سالہ ڈاکٹر اقبال چوہدری 23 سال تک ادارے کے سربراہ رہے ۔۔۔ اساتذہ اورملازمین نےمتفقہ طورپرادارےمیں داخلے پر پابندی کی قراردادمنظور بھی کرچکےہیں ۔۔۔ 7حاضر سروس سینئر پروفیسرموجود ہیں ۔۔۔مظاہرین کا کہنا تھا ریٹائرڈاکٹراقبال چوہدری کو دوبارہ ڈائریکٹر شپ سے نوازا گیا، جو غیر قانونی ہے