زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور ،کوئی بھی زرتاج گل کو گرفتار نہیں کریگا،چیف جسٹس

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور ،کوئی بھی زرتاج گل کو گرفتار نہیں کریگا،چیف جسٹس

زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور ،کوئی بھی زرتاج گل کو گرفتار نہیں کریگا،چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے کہاکہ
کسی کو رات 2 بجے بھی میری ضرورت پڑے گی میں پہنچوں گا،  پشاور ہائی کورٹ
کسی کو رات 2 بجے بھی میری ضرورت پڑے گی میں پہنچوں گا، پشاور ہائی کورٹ
پشاور،آج گیٹ کے باہر میرے 22 گریڈ آفیسر رجسٹرار کی بے عزتی ہوئی ہے،
 کیا آپ پولیس میں 22 گریڈ آفیسر ہے؟ 
پشاور،اگر کسی کو انصاف نہج دے سکتا تو مجھے استعفے دینا چاہئے،
پشاور،اگر میں نہ پہنچتا تو کیا یہ عورت ساری رات ہائی کورٹ میں گزارتی، چیف جسٹس کا استفسار