لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کو خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 لاہور ہائیکورٹ  نے درخواست کو خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور ہائیکورٹ، سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق کیس
لاہور ہائیکورٹ  نے درخواست کو خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا 
جسٹس شاہد بلال حسن نے 18 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 215 آئین سے متصادم نہیں ہے، فیصلے کے مطابق
الیکشن کمیشن کو با اختیار بنانے کے لیے  ایکٹ 2017 میں شامل کیا گیا ،
درخواست قابل سماعت نہیں ہے ،جسٹس شاہد بلال حسن
سیاسی جماعتوں کو آئین اور ایکٹ کی پابندی کرنا چاہیے ،لاہور ہائیکورٹ