ڈینگی کے بعد کراچی سمیت
سندھ بھرمیں خناق اور خسرہ کی وبا
نے سر اٹھا لیا ۔
کچھ ہی عرصہ میں
ہزاروں کیسز رپورٹ ۔
طبی ماہرین گا فوری طور پر مزید
وسائل مہیا اور ویکسی
نیشن سینٹرز قائم کرنے پر زور۔
آگاہی مہم چلانے کا بھی فیصلہ کرلیا
کراچی سمیت سندھ بھر میں خناق اور خسرہ
کی وہا نے سر اٹھالیا۔
رواں سال خناق کے دس سے گیارہ جبکہ خسرہ کے ہزار
سے زائد کیسز رپورٹ ۔
وبا سے متاثرہ 60 فیصد بچوں کی ویکسی نیشن ہی نہیں ہوئی۔
90 فیصد ویکسین نیشن ہونے تک خسرہ پھیلتا رہے گا۔ طبی ماہرین نے
خطرے کی گھنٹی بجادی۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے
2 کے بجائے 5 سال کی عمر تک ویکسین کی سفارش کی ہے۔حکومت وسائل مہیا کرے ۔
صوبہ میں مزید ویکسین سینٹرز کھولے جائیں
۔
امیو نائزیشن پروگرام کے پروجیکٹ ڈائریکٹر
کے مطابق 3 لاکھ سے زیادہ بچوں کو ویکسین
لگانے کے ساتھ 35 ہزار بچوں کو خسرہ کی ایڈ
آن ویکسین لگائی گئی ہے۔