لاہور میں پاکستان کے
معروف کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہےکہ ہم سب تیار ہیں، پچھلے اچھے سال کی طرح آگے بھی ایسا ہی کھیلی
گے،
ون ڈے شروع ہونیوالا ہے، اس میں اچھا پرفارم کریں گے۔
شاہین شاہ آفریدی نے کہاہےکہ کاؤنٹی
سے تجربہ لینا چاہا، یہی اہم وجہ تھی کاؤنٹی کھیلنے کی،
اب فٹنس کافی بہتر ہوئی ہے،
ورلڈکپ کے لئے یہ سیریز بہت اہم ہے۔
کاوئنٹی کا تجربہ بہت اچھا رہا۔ وہاں کی کنڈیشنز ہے کا تجربہ حاصل کرنا چاہتا
تھا۔
جب پاکستان ٹیم انگلینڈ کا دورہ کریگی تو اس تجربے سے فائدہ
ہوگا۔
گرمی ہے ظاہر سی بات ہے خود کو ایڈجسٹ کرنا ہوگا،
کوئی ٹیم کمزور نہیں ہوتی،اس گرمی میں فاسٹ باولر کے لئے
لمبے اسپیل کرنا مشکل ہوگا۔