مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس، اعلامیہ جاری

عمران عمران

مسلم لیگ ن  اور  پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس،  اعلامیہ  جاری

مسلم لیگ ن  اور  پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس،  اعلامیہ  جاری
دونوں اطراف کی جانب سے دی گئی تجاویز پر   گفتگو ، معاملات پر کافی پیشرفت،  
دونوں فریقین  کا معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے   پیر  کودوبارہ بیٹھنے کا فیصلہ، 
کمیٹی اراکین اس بات پر متفق ہیں  کہ مضبوط جمہوری حکومت ہی مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے،  
ن لیگ  کی نمائندگی  اسحاق ڈار،   ایاز صادق، سینٹر اعظم نذیر تارڑ اور ملک محمد احمد خان نے کی، 
  پیپلز پارٹی کا وفد  مراد علی شاہ، قمر زمان کائرہ، سعید غنی، ندیم افضل چن   پر مشتمل تھا، 
نواب ثنا اللہ زہری، شجاع خان اور سردار بہادر خان   پیپلز پارٹی کے وفد میں شامل تھے