وزیراعلیٰ مریم نواز کا محفوظ پنجاب ویژن،پنجاب سیف سٹی اتھارٹی ہیڈکوارٹر زکا دورہ

عرفان علی عرفان علی

وزیراعلیٰ مریم نواز کا محفوظ پنجاب ویژن،پنجاب سیف سٹی اتھارٹی ہیڈکوارٹر زکا دورہ

وزیراعلیٰ مریم نواز کا محفوظ پنجاب ویژن،پنجاب سیف سٹی اتھارٹی ہیڈکوارٹر زکا دورہ


31دسمبر تک تمام اضلاع میں  اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لانچ کرنے کا حکم
 خواتین کے تحفظ کیلئے اپ گریڈڈ”وویمن سیفٹی ایپ“لانچ کرنے کی ہدایت


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی وویمن سیفٹی ایپ 2ہفتے کے اندر فنکشنل کرنے کی ہدایت


وویمن سیفٹی ایپ 43سروسز ایک کلک پر میسر ہوں گی


مریم نواز کا پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی خواتین پولیس کمیونیکیشن آفیسر زکیلئے ہاسٹل بنانے کا اعلان


جرائم کے بروقت سد باب کے لئے سیف سٹی کرائم سٹاپر ایپ،ٹرائل رن شروع
سیف سٹی کرائم سٹاپر کے ذریعے دہشتگردی،منشیات سمیت دیگر جرائم رپورٹ کئے جا سکیں گے


ہیلمٹ،سیٹ بیلٹ اور اسلحے کی نمائش روکنے کیلئے آرٹیفشل انٹیلی جنس بیسڈ سافٹ وئیر تیار


سیف سٹی اتھارٹی کیمروں کے ذریعے تجاوزات کی نشاندہی بھی ممکن ہو گی،بریفنگ


کیمروں سے اسپتال،بس اسٹینڈ،ائیرپورٹ،ریلوےا سٹیشن،شاپنگ مال کی مانیٹرنگ کی جائے گی،بریفنگ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیف سٹی اتھارٹی ڈیٹا سنٹر اور ڈیجیٹل وال کا معائنہ کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے 15کال سنٹر کابھی دورہ کیا
وزیراعلیٰ پنجاب  نے لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسر زسے ڈیسک پرجا کر بات چیت کی
وزیراعلیٰ  پنجاب مریم نواز شریف نے سیف سٹی مانیٹرنگ کے عمل کا مشاہدہ کیا
وزیراعلیٰ پنجاب  مریم نوازنے تونسہ کی فیکٹر ی میں چوری کی کال پر رسپانس کا جائزہ لیا
وزیراعلی ٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 15پر کال کرکے پولیس رسپانس اور ٹائم چیک کیا
وزیراعلیٰ پنجاب  مریم نواز کا لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسرز کو دیکھ کر اظہار مسرت