لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

عمران عمران

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

 

 

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

 ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر  کی وزیراعلیٰ پنجاب   کیلئےنیک خواہشات کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب اور عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر    کےدرمیان باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب اور عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر   میں باہمی اشتراک کار جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاکہ ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری پراجیکٹ کی خود مانیٹرنگ کروں گی،

اسموگ کے خاتمے اور ایئرکوالٹی انڈکس میں بہتری کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

ورلڈ بینک کے اشتراک سے پنجاب گرین ڈویلپمنٹ پروگرام پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا

سرکاری پرائمری ا سکولوں میں ڈبہ دودھ  کی فراہمی کا پراجیکٹ جلد شروع کیا جارہا ہے،

ڈبہ بند دودھ  کی فراہمی کے پراجیکٹ میں ورلڈ بینک اور دیگر اداروں کا خیرمقدم کیا جائے گا۔