کوئٹہ نوشکی کے قریب بس سے اتار کر اغواء ہونے والے 9 افراد کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

عمران عمران

کوئٹہ نوشکی کے قریب  بس سے اتار کر اغواء ہونے والے   9 افراد کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

 

کوئٹہ نوشکی کے قریب  بس سے اتار کر اغواء ہونے والے   9 افراد کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ایس پی نوشکی اللہ بخش کے مطابق بحق ہونے والے افراد کا تعلق منڈی بہاوالدین اور گجرنوالہ سے تھا جاں بحق ہونے والے مزدور کوئٹہ سے تفتان جارہے تھے۔ مسلح افراد نے سلطان چڑھائی کے مقام پر ایک اور گاڑی پر بھی فائرنگ کی فائرنگ کے نتجہ نوشکی سے تعلق رکھنے والے دو افراد جاں بحق ہوئے، فائرنگ کے نتجہ رکن اسمبلی غلام دستگیر کے بھائی سمیت 5 افراد زخمی ہوئے . 

نوشکی گزشتہ رات قتل ہونیوالے مزدوروں کی لاشیں کوئٹہ روانہ کردی گئی۔

لیویز ذرائع کے مطابق لاشوں کو پولیس اور انتظامیہ کوئٹہ لارہی ہے لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ پہنچائی جائیگی