گورنر سندھ کامران ٹسوری کہتے ہیں حکومتی اقدامات اور کم اخراجات کے ہر شخص حج کی سعادت حاصل کر سکے گا

عرفان علی عرفان علی

   گورنر سندھ کامران ٹسوری کہتے ہیں حکومتی اقدامات اور  کم اخراجات کے ہر شخص حج کی سعادت حاصل کر سکے گا

گورنر سندھ کامران ٹسوری کہتے ہیں حکومتی اقدامات اور  کم اخراجات کے ہر شخص حج کی سعادت حاصل کر سکے گا 

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا تھا کہ اب سعودیہ میں امیگریشن نہیں ھوگی پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے دعا گو ہیں

کراچی ایرپورٹ پر روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کامران ٹسوری کا کہنا تھا کہ ھم وزارت حج کے اخراجات کم کرنے پر شکرگزارہیں اس اقدام سےہر شخص حج کی سعادت حاصل کرپائے گا

افتتاحی تقریب سے خطاب میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہیں اس لئے پاکستان کو بھی روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کیا ہے

 پاکستان اور سعودی عرب اپس مہں بھائک بھائی ہیں انھوں نے کہا کہ کراچی ایرپورٹ پر امیگریشن کے بعد سعودی عرب میں کوئی امیگریشن نہیں ہوگی اس سال 35ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کرینگے