پاکستان میں میں انتخابات تو پہلے بھی ہوتے رہے
ہیں.
لیکن
پیپلز پارٹی نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
پیپلز پارٹی نے کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے ولی
ایک نوجوان وکیل کوجنرل سیٹ کے انتخابات کا ٹکٹ جاری کیاہے۔
روما
مشتاق مٹو کہتی ہیں کہ پیپلز پارٹی جس طرح بغیر مذہب رنگ ونسل کے تمام انسانوں کو
برابری کی سطح پر دیکھتی ہے.
میں
بھی منتخب ہوکر علاقے اورعوام کے تمام مسائل حل کروگی۔
ہماری
اقلیت کے جو درینہ مسائل ہے وہ حل ہونگے
اوربہتری آئے گئی.
اگر
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انتخابات میں منتخب ہوکر آتے ہیں .
تو نئے وزیر اعظم ہونگے نوجوان ہونگے نئی سوچ آئے گی جو ہمیں نئی منزل
کی جانب گامزن کرےگی۔