جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء ونظماء کا اجلاس طلب

عمران عمران

جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء ونظماء کا  اجلاس طلب

جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء ونظماء کا  اجلاس طلب 
اجلاس  14 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا ،ترجمان جے یو آئی اسلم غوری مطابق
اجلاس کی صدرات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے ،
اجلاس میں انتخابی نتائج سمیت آئندہ کی صورتحال پر غور  ہوگا ،
نتائج پر تحفظات ہیں ، بندر بانٹ کی گئی  ہے ،
دیوار سے لگایا گیا ہے  ،بھرپور مقابلہ کریں گے ،