کراچی میں عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے لیڈیزفنڈکی جانب سے عیدملن پارٹی کااہتمام کیاگیا۔

عمران عمران

کراچی میں عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے لیڈیزفنڈکی جانب سے عیدملن پارٹی کااہتمام کیاگیا۔

کراچی میں عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے لیڈیزفنڈکی جانب سے عیدملن پارٹی کااہتمام کیاگیا۔

تقریب میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنےوالی خواتین نےشرکت کی۔

کراچی کے براق سینٹرمیں  لیڈیز فنڈکی جانب سے عیدملن پارٹی منعقدہوئی۔

تقریب میں صدر لیڈیزفنڈتاراعذراداود نے آنےوالےمہمانوں کو خوش آمدیدکہا۔

مختلف شعبہ ہائےزندگی سے تعلق رکھنےوالی خواتین تقریب کاحصہ بنیں۔

مہمانوں کی تواضح مختلف  اقسام کےکھانوں سے کی گئی۔

عیدملن پارٹی میں شریک خواتین نے کیک کٹنگ سیریمنی میں بھی حصہ لیا۔