گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ہے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

عرفان علی عرفان علی

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ہے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ہے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

جی ڈی اے کے شکار پور سے منتخب رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر اور عارف مہر کی کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات ہوئی جس میں وہ پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے غوث بخش مہر کی پارٹی میں شمولیت کی تصدیق کردی ۔سابق ضلع ناظم عارف مہر بھی پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے ہیں