پشاور سینٹرل جیل میں کئی قیدی بھی میٹرک امتحان میں کامیاب ہوگیا

نزاہت خان نزاہت خان

پشاور سینٹرل جیل میں  کئی قیدی بھی میٹرک امتحان میں کامیاب ہوگیا

پشاور سینٹرل جیل میں  کئی قیدی بھی میٹرک امتحان میں کامیاب ہوگیا

جیل سپرنٹنڈنٹ پشاور کے مطابق عمر قید اور پھانسی کے 12 قیدیوں نے میٹرک پاس کرلیا

 سنگین جرائم کے 60 قیدیوں نے  نویں اور دسویں پاس کر لیے

ڈی ایم سی کی فراہمی آئندہ ہفتے کردی جائے گی

پشاور، کئی دیگر  قیدی میٹرک امتحان میں فیل ہوگئے

پشاور ، کامیاب قیدیوں کی سزا میں  سال رعایت دی جائے گی، پشاور، نہم و دہم میں پاس طلبا کوانعامات سے بھی نوازا جائے گا