الیکشن کمیشن ،اے این پی انٹراپارٹی انتخابات اورنشان کا فیصلہ سنادیا گیا

عرفان علی عرفان علی

الیکشن کمیشن ،اے این پی  انٹراپارٹی    انتخابات اورنشان کا فیصلہ سنادیا گیا

الیکشن کمیشن ،اے این پی  انٹراپارٹی    انتخابات اورنشان کا فیصلہ سنادیا گیا

الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل  پارٹی کو انتخابی نشان لالٹین الاٹ کر دیا 

الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل  پارٹی  کو 20 ہزار روپے  کا جرمانہ  کردیا 

الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل  پارٹی کو10مئی تک مہلت دے دی