آئی جی اسلام آباد کی زیرصدارت سفارتخانوں کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس

صبانور صبانور

آئی جی اسلام آباد  کی زیرصدارت  سفارتخانوں کی سیکیورٹی  سے متعلق   اجلاس

آئی جی اسلام آباد  کی زیرصدارت  سفارتخانوں کی سیکیورٹی  سے متعلق   اجلاس

اجلاس میں  امریکا،برطانیہ، چین، جاپان  سمیت 40سےزائدسفارتخانوں کے رابطہ  افسران شریک

آئی جی اسلام آباد  کی سفارتخانوں کے رابطہ  افسران کو ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکیورٹی سے متعلق بریفنگ

آئی جی اسلام آباد نے سفارتخانوں کے رابطہ  افسران کے سوالوں کے جوابات بھی دیئے,