لیاری گینگ وار کا سرغنہ عذیر بلوچ مزید دو مقدمات میں بری ہوگیا۔

لیاری گینگ وار  کا سرغنہ عذیر بلوچ مزید دو مقدمات میں بری ہوگیا۔

لیاری گینگ وار  کا سرغنہ عذیر بلوچ مزید دو مقدمات میں بری ہوگیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی جنوبی کی عدالت نے عذیر بلوچ کو پولیس مقابلہ اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے دو کیسز میں عدم شواہد پر بری کردیا۔ پولیس کے مطابق  عذیر بلوچ کے خلاف دوہزار بارہ میں کلاکوٹ اور بغدادی تھانے میں مقدمات درج کئے گئے تھے۔ان کیسز میں تین ملزمان پہلے ہی بری ہوچکے ہیں۔ لیاری گینگ وار  کا سرغنہ عذیر بلوچ  اب تک مجموعی طور پر سترہ  مقدمات میں  بری ہوچکے ہیں۔