بیٹیوں کو تھپڑ مارنا اور ٹانگیں توڑنا سیکھائیں اداکارہ حمائمہ ملک


بیٹیوں کو تھپڑ مارنا اور ٹانگیں توڑنا سیکھائیں  اداکارہ حمائمہ ملک




اداکارہ حمائمہ ملک نے مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ  انسٹاگرام پر ایک پیغام والدین کےلیے شیئر کیاہےکہ اپنی بیٹیوں کو تھپڑ مارنا اور ٹانگیں توڑنا سیکھائے،

اداکارہ نے ٹویٹ میں لکھاہے کہ بیٹیوں کو سرعام تھپڑ مارنا اور ٹانگیں توڑنا سیکھائیں اور گول روٹی مزید انتظار کرسکتی ہے۔