کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا ہے یو اے ای سندھ کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتا ہے۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

یو اے ای  کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی۔  انہوں نے گورنر سندھ کو   متحدہ عرب امارات کے ترپن ویں  قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی ۔  بخیت  عتیق الرومیتی  نے کہا دفاعی  نمائش آئیڈیاز  پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع کا اظہار ہے۔ گورنر سندھ  کا کہنا تھا  متحدہ عرب امارات نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا۔ صوبہ میں پرکشش شعبوں سے متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار بھرپور استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔