آج ایک تاریخی دن ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

آج ایک تاریخی دن ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

آج ایک تاریخی دن ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہاہے کہ 

میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا آج مکمل ہوگیا،

چند دن پہلے جو فائنل ڈرافٹ کمیٹی میں پیش ہوا جس میں تمام جماعتوں کے نمائندے شامل تھے، 

وفاقی وریز قانون نے بریف کیا، پی ٹی آئی کے عامر ڈوگر صاحب بھی موجود تھے، 

خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں پی ٹی ا ٓئی کے ملک عامر ڈوگر نے بھی آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دی، 

کوشش تھی کہ تمام جماعتیں آن بورڈ ہوں، 

تمام ممبران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، 

مولانا فضل الرحمان نے پوری کوشش کی

ہماری کوشش تھی کہ پی ٹی آئی بھی  ساتھ ہو، لیکن ان کا فیصلہ ہے جو بھی کریں، 

کل مولانا اور بلاول بھٹو  نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ تمام کلازز پر متفق ہیں، 

شاید پہلی آئینی ترمیم ہے جو یہیں ٹرِگر ہو کر یہیں پر پاس کی گئی ہے، 

بل نیشنل اسمبلی میں پاس ہوگا تو پھر یہ آئین کا حصہ بن جائے گا، 

ساری چیزیں زیر بحث آئیں، ورکنگ ڈرافٹس بدلتے رہے، 

ارادہ ہے نہ صرف 18 سال پرانا نامکمل ایجنڈا مکمل ہورہا ہے، 

بلکہ صوبوں کو بھی آئینی دستیابی ہوئی، 

100 کے قریب ترامیم آئیں گی جوعام آدمی کے لیے ہیں، 

پی ٹی آئی نے ووٹ نہیں دیا جو ان کا حق ہے

 اچھی شروعات ہیں ، مل کے جو بڑا کام ہے  وہ کریں گے،