گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک ڈیجیٹلائز ہورہا ہے۔
ایکوٹی مارکیٹ ہی نہیں۔ فارن ایکسچینج اور منی مارکیٹ پر بھی توجہ دی جائے۔
انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریٹریشن کراچی میں فنانشل لیب شروع کرنے کی افتتاح تقریب ہوئی۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا تھا کہ ملک ڈیجیٹلائز ہورہا ہے۔
کم بچت، کم ڈپازٹس اور پرائیوٹ سیکٹر کو فنڈنگ کی فراہمی کم ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاشی ترقی میں سب کی شمولیت چاہتے ہیں۔
ایکوٹی مارکیٹ ہی نہیں۔
فارن ایکسچینج اور منی مارکیٹ پر بھی توجہ دی جائے۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی اے اکبر زیدی کا کہنا تھا کہ فنانشل لیب منڈیوں سے لنک ہوکر بزنس ماڈل دے گا۔
طلبہ اس سے فائدہ اٹھائیں۔