پندرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز ہوگیا۔

عرفان علی عرفان علی

پندرہویں  چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن  شپ کا کراچی میں آغاز ہوگیا۔

پندرہویں  چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن  شپ کا کراچی میں آغاز ہوگیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔چیمپئن شپ میں نو  مقامی اور پندرہ  غیر ملکی کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔غیر ملکی کھلاڑیوں کا تعلق مصر، ہانگ کانگ، کویت اور امریکہ سے ہے۔چیمپئن  شپ کا افتتاحی میچ ہانگ کانگ کے میکس لی اور پاکستان کے ظاہر شاہ کے مابین کھیلا گیا،، جس کے فاتح میکس لی رہے۔  افتتاحی تقریب میں سول ،ملٹری معززین, اسپانسرز اور اسکواش کے سینئر  کھلاڑی شریک تھے۔