حب ریلی کراس کا میلہ سج گیا ،،

نزاہت خان نزاہت خان

حب ریلی کراس کا میلہ سج گیا ،،

حب ریلی کراس کا میلہ سج گیا 50 سے زائد ریسرز حب ریلی میں شریک ،،، وومن کٹیگری میں خاتون ریسر دینا پٹیل اپنے ٹاٹئل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئیں ،،

حب ریلی کے چیلنجنگ ٹریک پر ریسرز میں رفتار کی جنگ جاری 

ڈرائیورز ہے کڑا امتحان

ریس دیکھنے کےلئے شائقین بھی ہیں پرجوش  انداز میں موجود

ریلی  کا آغاز ویمن کیٹیگری سے ہوا جس میں

خاتون ریسردینا پٹیل اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب رہیں

وومن کیٹیگری میں تین خواتین نے حصہ لیا، لیکن کامیابی دینا پٹیل کے نام ٹہری ، ان کے مد مقابل ماہم شیراز گاڑی خراب ہونے کے باعث ریس مکمل نہ کرسکیں

گیارہویں جیب ریلی میں ویٹرنز کیٹگری، اسٹاک کیٹیگری اور پ پیئرڈ کیٹیگری 54 ریسر حصہ لے رہے ہیں

51 کلومیٹر طویل ٹریک  پر 8 خطرناک ٹرننگ پوائنٹ جبکہ 90 کے قریب موڑ ہیں

حب ریلی میں بائیک ریس بھی منعقد کی جائے گی۔ جبکہ جیتنے والے ریسرز میں پچاس لاکھ کی انعام رقم تقسیم کی جائے گی