کراچی میں اشیاء مہنگی ہوگئی۔۔ کھانےکیلئےاستعمال ہونیوالی دالیں


کراچی میں اشیاء مہنگی ہوگئی۔۔ کھانےکیلئےاستعمال ہونیوالی دالیں

 

کراچی، عدنان اطہر

کراچی میں اشیاء مہنگی ہوگئی۔۔ کھانےکیلئےاستعمال ہونیوالی دالیں ۔۔ مہنگی ہوگئی۔۔ خریدارکہتےہیں کہ مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہےلیکن اسکی روک تھام کیلئےکوئی سنجیدہ اقدامات نہیں کیےجارہے۔

کراچی میں دالوں کی قیمتیں بڑھ گئی۔ شہرمیں سب سےزیادہ اضافہ 37 روپے دال مسورکی قیمت میں ہوا۔۔ دال مسور142 روپےسےبڑھ کر179 روپےکلوہوگئی۔

مارکیٹ میں دال مونگ 122 سے152 روپے۔۔ دال چنا 120 سے149 روپے۔

دال ماش 200 سےبڑھ کر234 روپے۔ کالا چنا 112 سےبڑھ کر126 روپے۔ سفید چنا کی قیمت 172 سےبڑھ کر 205 روپےکلوکےحساب سےفروخت ہورہا ہے۔

شہرمیں چاول کی قیمت بھی بڑھ گئی کرنل چاول 170 سے188 روپےجبکہ باجرہ 87 سےبڑھ کر104 روپےکلوکےحساب سےفروخت ہورہا ہے۔