کراچی میں مزید سات سو ستتر کورونا کیسز سامنے آگئے۔ مثبت کیسز
کی شرح بیس اعشاریہ چار پانچ فیصد پر پہنچ
گئی۔
محکمہ صحت
سندھ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں سات ہزار چھ
ٹیسٹ کئے گئے۔ چودہ سو تینتیس کیسز
مثبت آئے۔ شہر میں مثبت کیسز کی شرح بیس اعشاریہ چار پانچ فیصد پر پہنچ گئی۔ لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح دس اعشاریہ سات فیصد رہی۔ لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں
سات ہزار دو سو تریسٹھ ٹیسٹ کئے گئے۔ سات
سو ستتر کیسز مثبت آئے۔