چیئرمین پی ایس پی مصطفی
کمال کا کہنا سندھ میں لاوا پک رہا ہے۔ کراچی کے عوام نا جھکے،، تو ان سے اختیارات
چھین لئے گئے۔ کالا بلدیاتی قانو ن واپس
لے کر
دوہزار ایک کا قانون بحال کیا جائے۔
چیئرمین پی ایس پی مصطفی
کمال کا کہنا کراچی کے عوام نے جھکنےسے انکار کیا ،، تو سندھ کے حکمرانوں نے ان سے تمام اختیارات چھین لئے گئے۔
احتساب عدالت میں میڈیا سے
گفتگو میں کہا سندھ میں لاوا پک رہا ہے۔
بلدیاتی الیکشن سے پہلے قومی اور صوبائی اسمبلی انتخابات نہیں ہونے چاہیں۔
احتساب عدالت میں
کلفٹن کراچی میں پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق ریفرنس کی سماعت
ہوئی۔ پی ایس پی چئیرمین مصطفی کمال و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب کی
جانب سے گواہ پیش نہ کرنے پر سماعت 8 فروری
تک ملتوی کردی گئی۔