لاہور نائلہ کیانی نے نیپال میں موجود دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی "مکالو پیک" کو سر کیا

عرفان علی عرفان علی

لاہور نائلہ کیانی نے نیپال میں موجود دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی

 

لاہور نائلہ کیانی نے نیپال میں موجود دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی "مکالو پیک" کو سر کیا

 

نائلہ کیانی نے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 3 سال کے عرصے میں 8 ہزار سے بلند 11 چوٹیاں سر کیں نائلہ کیانی نے  مکالو پیک کو پاکستانی وقت 8 بج کر 50 منٹ پر سر کر کہ یہ اعزاز اپنے نام کیا