نوجوانوں کی ذہن سازی کی گئی، عظمیٰ بخاری

صبانور صبانور

 نوجوانوں کی  ذہن سازی کی گئی، عظمیٰ بخاری

 

 

لاہور وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہےکہ نو مئی  تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،

منظم پلاننگ  سے  فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے،

 نوجوانوں کی  ذہن سازی کی گئی،

 نوجوان طبقے کو اپنے عزائم کے لیے استعمال کیا گیا،

 نو مئی کے ماسٹر مائنڈ عدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں،

 شہداء کے لواحقین آج بھی عدالتوں کی جانب دیکھ رہے ہیں،