الیکشن کمیشن نے این اے 62 اور پی پی 28 گجرات پر فارم 47 جاری کرنے کا حکم دے دیا

عمران عمران

الیکشن کمیشن نے این اے 62 اور پی پی 28 گجرات پر فارم 47 جاری کرنے کا حکم  دے دیا

الیکشن کمیشن نے این اے 62 اور پی پی 28 گجرات پر فارم 47 جاری کرنے کا حکم  دے دیا

8پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ نہ ہونے کی آر اوز کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی کل تعداد اور حاصل شدہ ووٹوں کا جائزہ لیا، 

 جن 8 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ نہ ہو سکی ان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11941 ہے 

این اے 62 میں جیتنے والے امیدوار کے ووٹوں کی تعداد 97436 ہے، 

دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار نے 71154 ووٹ حاصل کیے، الیکشن کمیشن

8پولنگ اسٹیشنز پر تمام رجسٹرڈ ووٹ بھی ڈال دیے جائیں تو   دوسرا امیدوار   نہ ہوتا،

الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو حکم دیا کہ فوراً رزلٹ جاری کیا جائے،

الیکشن کمیشن  کا  پی کے 90 کوہاٹ کے 25 پولنگ  اسٹیشنز پر 15 فروری کو دوبارہ الیکشن کرانے کا نوٹیفکیشن جاری