راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل
ڈاکٹروں کی 4رکنی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا
ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا
ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کو معمول کے ٹیسٹ تجویز کر دیئے
میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ شوکت خانم اسپتال کےایک اورپمزکے 3 ڈاکٹرزنے کیا