اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر تیرہ کروڑ، پانچ لاکھ ڈالر اضافے سے گیارہ ارب، اکتالیس کروڑ ڈالر ہوگئے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر تیرہ کروڑ، پانچ  لاکھ ڈالر اضافے  سے گیارہ ارب، اکتالیس کروڑ ڈالر ہوگئے


اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر تیرہ کروڑ، پانچ  لاکھ ڈالر اضافے  سے گیارہ ارب، اکتالیس کروڑ ڈالر ہوگئے ۔


  مرکزی بینک کے مطابق  کمرشل بینکوں کے ذخائر  دو کروڑ، بیس لاکھ ڈالر کمی سے  چار کروڑ ، پینسٹھ لاکھ ڈالر پر آگئے۔  ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر دس کروڑ  پچاسی  لاکھ ڈالر  بڑھ کر سولہ ارب، سات کروڑ ڈالر  ہوگئے۔