رہنما ایم کیوایم خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے جعلی ڈومیسائل کیس میں سندھ حکومت خاموش
تماشائی بنی ہوئی ہے۔ سندھ کی بیوروکریسی میں
پانچ سو نیب زدہ کرپٹ اور حکومت کے چہیتے افسر سیٹوں پر بیٹھے
ہیں۔
رہنما ایم کیوایم خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے نہ کوئی
جعلی ڈومیسائل کینسل ہوا نا ایف آئی آر کٹی۔سندھ حکومت خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔
سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا
سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ500 نیب زدہ کرپٹ
اور حکومت کے چہیتے افسران سیٹوں پر بیٹھے ہیں۔
عدالت میں جعلی ڈومیسائل کے اجرا کے خلاف ایم کیوایم کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے سولہ اگست تک ملتوی کردی گئی ۔