چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کا مختلف کنٹینرٹرمینلز کا دورہ۔

عرفان علی عرفان علی

چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کا مختلف کنٹینرٹرمینلز کا دورہ۔

چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کا مختلف کنٹینرٹرمینلز کا دورہ۔

 سمندری طوفان کے پیش نظر خطرا ت اور احتیاطی تدابیر کا جائزہ لیا۔

چیئرمین کے پی ٹی  سیدین رضا نے ساؤتھ ایشیاء پاکستان ٹرمینل، پاکستان بین الاقوامی کنٹینر ٹرمینل، کراچی بین الاقوامی کنٹینر ٹرمینل اور آئل پیئرز کا معائنہ کیا۔

 انہوں نے سمندری طوفان کے پیش نظر خطرات  اور بچاؤ کی تدابیر کو عملی جامہ پہنانے جیسے امور   کی نگرانی کی۔

چیئرمین کے پی ٹی نے متعلقہ افرادی قوت کو تیار رہنے  ،، اور  خاص طور پر لینڈ فال پوائنٹ کا خیال رکھنے کی ہدایت کی۔

 انہوں نے جنرل منیجر انجینئرنگ کے ہمراہ لو لینڈ ایم سٹل جہاز کی برتھ نمبر گیارہ پر برتھنگ کے آپریشن کا بھی جائزہ لیا۔

چیئرمین  کے پی ٹی نے ہدایت کی  کہ پورٹ ایریا کےافراد  حفاظتی تدابیر کا سختی سے  خیال رکھیں۔